
Kaifi Khalil
Singer


لیاری کا ٹیلنٹ کبھی فٹبال اور باکسنگ میں ملک کا نام روشن کرتا ہے تو کبھی آرٹ اور موسیقی سے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیتا ہے۔ ملیے کیفی خلیل سے جو لیاری میں اپنے گھر کے چھوٹے سے اسٹوڈیو سے کوک اسٹوڈیو تک کا سفر طے کر کے نہ صرف اپنےعلاقے بلکہ بلوچی زبان کے بھی سفیر بن کر ابھرے ہیں۔
Download subtitle files for this content
No subtitle files available for this title.

Kaifi Khalil
Singer