
Hafiz Amanullah Qazi
Singer


یہ نعت اس چینل کے کریٹر لطیف الرحمن لطف کی لکھی ہوئی ہے جو چند سال قبل معروف نعت خواں حافظ امان اللہ قاضی کی آواز میں نشر ہوئی تھی نعت نشر کرنے والوں کے ساتھ شاعر اور نعت خواں کا کوئی معاہدہ نہیں ہے مزید برآں اس نعت کے کچھ اشعار کو بعض لوگوں نےاپنی طرف سے تبدیل بھی کیا تھا اب میں نے نعت کو اپنی اصلی حالت میں بھی لایا ہے اور اس میں دو نئے اشعار کا اضافہ بھی کیا ہے آپ حضرات سے گزارش ہے کہ ہماری اس کاوش میں ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں ہمارے اس نئے چینل کو سبسکرائب فرمائیں ہم اس طرح کی خوب صورت ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کرتے رہیں گے عرضی گزار لطیف الرحمن لطف #newkalam ##naat #naatshareef #naatsharif #naats #نعت #نعت_پاک #نعت_رسول_مقبول #نعت_شريف
Download subtitle files for this content
No subtitle files available for this title.

Hafiz Amanullah Qazi
Singer