
Nehaal Naseem
Singer


A rendition portraying the loneliness of solitary nights spent in anticipation, yearning for a resolution to the unanswered questions lingering in the heart. Artist: Asim Azhar & Nehaal Naseem Music Composer: Asim Azhar Written by: Raamis Ali, Asim Azhar, Nehaal Naseem Music Producer: Haider Ali, Asim Azhar, Qasim Azhar Recording Engineer: Kumail Abbas Rufi Mix & Master: ADP #MujhsaNa #AsimAzhar #NehaalNaseem Lyrics (Urdu) عاصم: مجھ سے نہ ملے گا پھر کبھی ایسی بھی کیا خوشی جو تم کو مل ہی نہ سکی کیوں ہوں خفا جب مانیں گی نہ کبھی غلطی سب کہہ دیتی ہے چہرے پہ یہ جھوٹی سی ہسی نہال: مجھ سی نہ ملے گی پھر کبھی جو رہتی رہی یہ اکیلی راتیں ہر گھڑی جو کرے انتظار بار بار پر وہیں بتا دے جانے جانا کیا تھی مجھ میں وہ کمی عاصم: مڑ کے بھی نہ دیکھا یار پوچھا نہ اک بار ایسے تو ہوتا جی نہیں نہال: کوشش کیں ہزار کرنی بھی چاہیے بات پوچھا میں نے گلی گلی عاصم: دل کو یوں صبر دوں اب تیری نہ کوئی خبر لوں کیسے ایک پل میں اجنبی ہوئی نہال: وقت تو دیا نا عادتوں سے ہٹا نا جانے جا تو بھی تو کچھ کم نہیں عاصم: مجھ سے نہ ملے گا پھر کبھی ایسی بھی کیا خوشی جو تم کو مل ہی نہ سکی کیوں ہوں خفا جب مانیں گی نہ کبھی غلطی سب کہہ دیتی ہے چہرے پہ یہ جھوٹی سی ہسی نہال: مجھ سینہ ملے گی پھر کبھی جو رہتی رہی یہ اکیلی راتیں ہر گھڑی جو کرے انتظار بار بار پر وہیں بتا دے جانے جانا کیا تھی مجھ میں وہ کمی عاصم: بس دور ہمیشہ رہنا کچھ اور اب نہ کہنا مزدور ہمیشہ رہنا کچھ اور اب نہ کہنا
Download subtitle files for this content
No subtitle files available for this title.

Nehaal Naseem
Singer