
Hafiz Amanullah Qazi
Singer


#NewManqabat2022 #HafiAmanullahQazi #AQproduction Artist Hafiz Amanullah Qazi Lyrics Huzaifa Mehmood Audio T.S.D Video Uzair Ahmad Label AQ production https://youtube.com/channel/UCBxexSNwdHwzKBcfZX0ncFA https://www.facebook.com/HafizAmanullahQaziOfficial میں اب صدّیق کی توقیر میں لکھوں تو کیا لکھوں یہ کیا کافی نہیں۔۔۔اُن کو رفیقِ مصطفٰی لکھوں مِرے آقاﷺ نے جن کو خود دیا اپنا مصلّٰی ہے نبیﷺ کے بعد اُنکا سب سے اونچا مرتبہ لکھوں رہے ہیں اور رہیں گے ہر جگہ پر ساتھ دونوں ہی اُنہیں میں باوفا لکھوں نبیﷺ کا دلربا لکھوں بدر، خندق، احد میں جب ضرورت مال کی آئی تو اپنا کر دیا آقاﷺ پہ مال و جاں فدا لکھوں بڑی اعلیٰ قیادت کے صداقت کے وہ پیکر تھے اُنہیں ہر چیز سے بڑھ کر فقط رب کی عطاء لکھوں مقام ان کا حذیفہ مجھ سے اب کیسے بیاں ہوگا سمجھ میں ہی نہیں آتا اُنھیں میں کیا سے کیا لکھوں
Download subtitle files for this content
No subtitle files available for this title.

Hafiz Amanullah Qazi
Singer